لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1396کيا لڑکيوں کا ختنہ واجب ہے؟download-disicon-7
1397کيا مالى سال کى ابتدا کام کا پہلا مہينہ ہے يا وہ پہلا مہينہ جس ميں تنخواہ وصول کرے؟download-disicon-7
1398کيا ماموم، امام جمعہ کى اقتداء کرتے ہوئے جبکہ وہ نماز جمعہ پڑھ رہا ہو کوئى دوسرى واجب نماز پڑھ سکتا ہے؟download-disicon-7
1399کيا مجنب پر ان سورتوں کا پڑھنا حرام ہے جن ميں واجب سجدہ ہے ؟download-disicon-7
1400کيا مجنب کےلئے جائز ہے کہ وہ طلوع آفتاب کے بعد غسل جنابت کر کے قضا کا يا مستحبى روزہ رکھ لے؟download-disicon-7
1401کيا مخصوص مشين کے ذريعے کھلونا يا انسان و غيرہ جيسے ذى روح موجودات کا مجسمہ بنانا جائز ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
1402کيا مرجع تقليد کا اعلم ہونا شرط ہے يا نہيں؟ نيز اعلميت کا معيار کيا ہے؟download-disicon-7
1403کيا مرد کے لئے نس بندى کر کے نسل کے اضافہ کو روکنا جائز ہے؟download-disicon-7
1404کيا مرده شخص کى شريانوں اور رگوں کو کاٹ کر بيمار شخص کے جسم ميں لگانے کے لئے استعمال کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
1405کيا مردوں کا خواتين کے مخصوص پوشيدہ لباس کا فروخت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1406کيا مردہ مجتہد کى ابتدائى تقليد زندہ مجتہد کى تقليد پر موقوف ہے؟download-disicon-7
1407کيا مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لينا ضرورى ہے يا کسى بھى مجتہد سے اجازت لى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1408کيا مستقر اور ٹھہرے ہوئے نطفے کو علقہ بننے سے پہلے ساقط کيا جا سکتا ہے؟ جبکہ مذکورہ مدت چاليس دنوں ميں پورى ہوتى ہے بنيادى طور پر درج ذيل مراحل ميں سے کونسے مرحلے ميں اسقاط حمل جائز ہے؟ ١۔ رحم ميں نطفہ ...download-disicon-7
1409کيا مسلمان کے لئے غير اسلامى ملک کى طرف ہجرت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1410کيا مسلمانوں کے لئے ايسے اسلامى ملک سے جہاں اسرائيلى مصنوعات فروخت ہوتى ہيں اسرائيلى مصنوعات خريدنا جائز ہيں؟download-disicon-7